Advertisement
Advertisement
Advertisement

منا بھائی ایم بی بی ایس 3 کیوں نہیں بن رہی؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

Now Reading:

منا بھائی ایم بی بی ایس 3 کیوں نہیں بن رہی؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

منا بھائی ایم بی بی ایس 3 کیوں نہیں بن رہی؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

راج کمار ہیرانی اور ودھو ونود چوپڑا کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے سنجے دت اور ارشد وارثی کا منا بھائی ایم بی بی ایس 3 کے لیے ایک ساتھ آنے کا امکان نہیں ہے۔

پچھلے کچھ عرصے سے بالی ووڈ کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی فلموں میں سے ایک منا بھائی ایم بی بی ایس کے تیسرے حصے کے بننے کی خبروں گردش کر رہی تھی،  اگرچہ فلمساز یا اداکاروں نے کبھی کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا۔

ان خبروں کے ساتھ ہی سنجے دت اور ارشد وارثی کی ان کے منا بھائی اور سرکٹ اوتار میں ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ،  جس نے ویب پر طوفان برپا کردیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Koimoi.com (@koimoi)

Advertisement

اسے دیکھنے کے بعد  بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ وہ فلم کے تیسرے حصے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں، لیکن حقیقت میں انہوں نے مبینہ طور پریہ روپ دوبارہ ایک اشتہارکی شوٹنگ کے لیے اپنایا، تاہم، اب تازہ ترین خبروں میں کہا گیا ہے کہ منا بھائی ایم بی بی ایس  3 کبھی نہیں بن سکتا۔

حال ہی میں، میڈیا میں ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہدایت کار راج کمار ہیرانی اور پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا کے درمیان ایک  جھگڑے کی وجہ سے، وہ منا بھائی ایم بی بی ایس 3 کے لیے اکٹھے ہونے کے لئے راضی نہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر