کترینہ کیف کی وکی کوشل کے ساتھ رومانوی تصاویر
بالی وڈ اداکار وکی کوشل کو ان کی فلم ’ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے‘ کی کامیابی پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
حال ہی میں اداکار وکی نے میزبان کی جانب سے کیے جانے والے سوالات کے جوابات بھی دیے۔
ایک انٹرویو کے دوران وکی کوشل سے خلاف توقع سوال کیا گیا کہ کترینہ کیف کو وہ داڑھی میں اچھے لگتے ہیں یا کلین شیو؟
میزبان کے اس سوال کے جواب میں اداکار وکی کوشل نے جواب دیا کہ وہ کلین شیو رہنا پسند نہیں کرتے، کلین شیو ان کے لیے حادثاتی طور پر اس وقت ہوتا ہے جب یہ کردار کی ڈیمانڈ ہو۔
ساتھ ہی اداکار وکی نے اعتراف کیا کہ میری اہلیہ اداکارہ کترینہ بھی مجھے داڑھی میں ہی پسند کرتی ہیں اور میں خود کو بھی کلین شیو پسند نہیں کرتا۔
واضح رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی دسمبر 2021 میں ہوئی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
