کرن جوہر عالیہ بھٹ کیساتھ ایک اور فلم کرنے کیلئے تیار
راکی اور رانی کی پریم کہانی کی سپر ہٹ کامیابی کے بعد عالیہ بھٹ اور کرن جوہر ایک اور فلم کے لیے دوبارہ اکٹھے ہوں گے۔
عالیہ بھٹ اس وقت راکی اور رانی کی پریم کہانی کی کامیابی کا جشن منانے میں مصروف ہیں ، بشمول گنگوبائی کاٹھیاواڑی میں انہیں بہترین اداکارہ کا قومی ایوارڈ بھی ملا۔
کرن جوہر اداکارہ کی جیت کے موقع پر ایک شاندار جشن منانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، اور یہ افواہ بھی ہے کہ وہ اس موقع پر عالیہ کے ساتھ ایک نئے پروجیکٹ کا بھی اعلان کریں گے۔
عالیہ بھٹ نے رواں سال نیٹ فلکس فلم ہارٹ آف سٹون کے ذریعے ہالی ووڈ میں بھی قدم رکھا ہے، جس میں انہوں نے معروف اداکاروں Gal Gadot اور Jamie Dornan کے ساتھ کام کیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
