سوناکشی سنہا مہنگے ترین فلیٹ کی مالکن بن گئیں
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں 11 کروڑ روپے کی مالیت کا مہنگا ترین فلیٹ خریدلیا۔
26 منزلہ عمارت میں اداکارہ کا فلیٹ سب سے اوپری منزل میں ہے جس کے پارکنگ ایریا میں بیک وقت چار کاریں پارک کی جا سکتی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا ریئل اسٹیٹ میں مزید سرمایہ کاری کرنے والی تازہ ترین مشہور شخصیت ہیں۔
واضح رہےکہ سوناکشی سنہا کو جلد ہی سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس سیریز ہیرامنڈی میں دیکھا جائےگا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
