Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ریپر نے مائیک مار کر مداح خاتون کا سر پھاڑ دیا

Now Reading:

امریکی ریپر نے مائیک مار کر مداح خاتون کا سر پھاڑ دیا

امریکی ریپر نے مائیک مار کر مداح خاتون کا سر پھاڑ دیا

امریکی ریپر نے غصے میں آکر ہجوم میں مائیک پھینکا جس سے  مداح خاتون شدید زخمی ہو گئیں۔

امریکی ریپر 50 سینٹ نے لاس اینجلس میں اپنے حالیہ کنسرٹ میں ہجوم پر مائیکروفون پھینکا جو سیدھا جاکر ایک مداح کے سر پر لگا،  لگنے کی شدت اس قدر تھی کہ مو قع پر ہی مداح کا سر پھٹ گیا اور خون بہنے لگا۔

اس افسوسنا ک واقعے کی ویڈیو بھی کا فی انٹر نیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں اور صارفین غم وغصے کا اظہار کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ریپر اس واقعے کے بعد سنگین قانونی پریشانی میں پڑ سکتے ہیں ، متاثرہ خاتون کی شنا خت ہو گئی ہے ، جس کا نام  بریہانہ مونیگین ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے امریکی ریڈیو میں ہوسٹنگ کرتی ہیں۔

یہ خاتون اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہیں اور انہوں نے اس واقعے کے بعد ریپر کی اس مجرمانہ حرکت کی رپورٹ پولیس میں درج کروادی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر