Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ حسین کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

Now Reading:

نادیہ حسین کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ جو لوگ میرے اکاؤنٹ میں آکر مجھے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں میں انہیں ہرگز برداشت نہیں کرسکتی، میں بھی انہیں اسی لہجے میں جواب دینے کا حق رکھتی ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ لوگوں کے پاس ٹیکنالوجی آگئی ہے لیکن اسے استعمال کرنے کی عقل اور تمیز نہیں آئی، اگر کسی نے میرے بچے پر بھی منفی کمنٹ کیا ہے تو میں اسے جواب دوں گی، مجھے اپنے بچوں کو بتانا ہے کہ چاہے کوئی بھی ان کے خلاف بات کرے گا تو میں لڑوں گی، میں کسی کو اس بات کی اجازت نہیں دوں گی کہ وہ میری یا میرے بچوں کی عزت نفس کو نقصان پہنچائے۔

ان کا کہنا تھا کہ جہاں آپ کو لگتا کہ آپ ٹھیک ہیں وہاں آپ کو بولنا چاہیے، یہ دنیا معاف کرنے والی نہیں ہے، آپ کو پلٹ کر جواب دینا آنا چاہیے، اگر کوئی آپ سے بدتمیزی کرتا ہے تو اسے فوراً تھپڑ مار دینا چاہیے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

Advertisement

نادیہ حسین کے مطابق عوام کے دماغ میں ایک کیڑا ہے جو کسی بھی چیز کو مثبت انداز میں نہیں لیتے، ہر چیز کو منفی طریقے سے سوچتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری عوام میں 70 فیصد لوگ منفی سوچتے ہیں اس کی وجہ حسد اور نفرت ہے، ایسے لوگ سوچتے ہیں کہ جو ان کے پاس نہیں ہے وہ چاہتے ہیں کہ دوسروں کے پاس بھی وہ چیز نہ ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری قوم میں منفی سوچنا فطرت بن گئی ہے، میرے ان باکس میں یہ بھی میسج آیا ہوا ہے کہ میں تم سے نفرت کرتا ہوں، لوگ منفی باتیں لکھنے میں وقت ضائع کرتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر