Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف یوٹیوبر اقرا کنول شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

Now Reading:

معروف یوٹیوبر اقرا کنول شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
اقرا کنول

معروف یوٹیوبر اقرا کنول شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

یوٹیوب ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو لوگوں کو بہت ہی کم وقت میں شہرت ی بلندیوں پر لے جاتا ہے  یہی وجہ ہے کہ یوٹیوب پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک بڑا کاروبار بن گیا ہے اور اسی پلیٹ فارم نے کئی نئے چہرے اور اداکاروں کو متعارف کرایا ہے۔

Advertisement

سسٹرولوجی ایک ایسا ہی یوٹیوب چینل ہے جس کے لاکھوں سبسکرائبرز ہیں جو روزانہ اس چینل پر پانچ بہنوں کی ویڈیو ز دیکھنے کا انتظار کرتے ہیں۔ سسٹرولوجی  چینل کو  5 بہنیں چلاتی ہیں جن میں اقرا کنول، حرا فیصل، رابعہ فیصل، زینب فیصل اور فاطمہ فیصل شامل ہیں۔ یہ بہنیں اپنے وی لوگس کے ذریعے اپنی زندگی کے معمولات کے بارے کہ وہ کیا کر رہی ہیں شیئر کرتی ہیں اور ان کے مداح ہمیشہ یہ جاننا جانتے ہیں کہ ان کے معمولات زندگی کیسے گزر رہے ہیں۔

اقرا کنول سسٹرولوجی میں سب سے بڑی بہن ہے اور اب ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے وہ اپنے منگیتر اریب سے شادی کر رہی ہے۔ یہ اس پیارے سے خاندان کے لیے نہایت خوشی کا وقت ہے جسے وہ اپنے مداحوں کے ساتھ منابھی  رہی ہیں اور ان کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر بھی کر رہی ہیں ۔

Advertisement

دو روز قبل اقراء اور اریب کی ڈھولکی کا اہتمام کیا گیاتھا جبکہ گزشتہ شب اقرا نکاح کے بعد شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر