Advertisement
Advertisement
Advertisement

’گنپتھ- ہیرو از بورن‘ : ٹائیگر شروف کے بعد کریتی سینن کا لُک بھی منظرِ عام پر

Now Reading:

’گنپتھ- ہیرو از بورن‘ : ٹائیگر شروف کے بعد کریتی سینن کا لُک بھی منظرِ عام پر

’گنپتھ- ہیرو از بورن‘ : ٹائیگر شروف کے بعد کریتی سینن کا لُک بھی منظرِ عام پر

بالی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی فلم گنپتھ کا فرسٹ پوسٹر آؤٹ ہوتے ہی ہیروین کریتی سینن کا لک بھی منظر عام پر آگیا۔

گنپتھ – اے ہیرو از بورن میں ایک بار پھر ہٹ فلم  ہیروپنتی کی مشہور جوڑی ٹائیگر شروف اور کریتی سینن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، اس فلم میں امیتابھ بچن بھی اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گے،  جو اس سال 20 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

کریتی سینن کا لک:

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pooja Entertainment (@pooja_ent)

Advertisement

پوسٹر دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Tiger Shroff (@tigerjackieshroff)

Advertisement

جیسے ہی ٹائیگر نے پوسٹرسوشل میدیا پر شیئر کیا،  مداحوں اور مشہور شخصیات نے کمنٹ سیکشن پر تعریفوں کی بمباری کردی۔

ٹائیگر شروف کی سابق گرل فرینڈ اور نامور اداکارہ دیشا پٹانی نے بھی ایک سٹرنگ آف فائر اور ہینڈ اپ ایموجی شامل کیا، اداکار رتیش دیش مکھ نے بھی لکھا، “کڑکک،” اور چار گرین ہارٹ ایموجیز شامل کیے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر