Advertisement
Advertisement
Advertisement

مجھے فلم انڈسٹری میں نظر انداز کیا گیا، شلپا شیٹی کا دعویٰ

Now Reading:

مجھے فلم انڈسٹری میں نظر انداز کیا گیا، شلپا شیٹی کا دعویٰ

مجھے فلم انڈسٹری میں نظر انداز کیا گیا، شلپا شیٹی کا دعویٰ

شلپا شیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ شائقین سے پیار ملنے کے باوجود انہیں فلم انڈسٹری میں نظر انداز کیا گیا۔

شلپا شیٹی نے اپنی محنت، جذبے، لگن اور مہارت سے ہندی فلم انڈسٹری میں اپنا مقام  بنایا ہے، انہوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے۔

  شلپا شیٹی نے حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر کے گراف کے بارے میں بات کی اور دعویٰ کیا وہ سمجھتی ہیں کہ وہ کبھی بھی بالی وڈ کی ٹاپ 10 اداکاروں کی فہرست میں شمار نہیں ہوئی جبکہ شائقین کی جانب سے بے پناہ محبت ملی۔

انہوں نے کہاکہ آج کل میں سب سے بڑی سیریز میں کام کر رہی ہوں، میں نے ابھی ایک فلم کی شوٹنگ مکمل کی ہے،  میں نے ٹی وی پر اپنی جگہ بنائی ہے، اور میرے برانڈز اچھا کام کر رہے ہیں، اس وقت میرے پاس شکایت کرنے کیلئے کچھ نہیں ہے، کیونکہ ہم سب کا اپنا ایک سفر ہے۔

واضح رہےکہ شلپا شیٹی ایک اداکارہ اور بہترین ڈانسر ہونے کے ساتھ  کامیاب کاروباری شخصیت بھی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر