Advertisement
Advertisement
Advertisement

مومنہ اقبال نے شوبز انڈسٹری میں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

Now Reading:

مومنہ اقبال نے شوبز انڈسٹری میں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

مومنہ اقبال نے شوبز انڈسٹری میں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے شوبز انڈسٹری میں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے کیے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔

 ایک سوال کے جواب میں مومنہ اقبال نے کہا کہ اُنہیں فلائٹ فوبیہ ہے، جہاز میں سفر کرنا اُن کے لیے بہت مشکل کام ہے مگر مجبوراً بذریعہ جہاز اُنہیں ایک سے دوسرے شہر سفر کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ آج کل کی سیاسی صورتحال کے سبب بہت پریشان اور غصے میں ہیں، انہوں نے تاحال نہیں سوچا کہ آئندہ الیکشن میں ووٹ کس سیاسی جماعت کو دیں گی۔

اداکارہ نے شو کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شوبز انڈسٹری میں شادی کرنے کے بہت فوائد ہیں، شادی کرنے کے لیے اداکاروں کو مفت میں کپڑے اور سب کچھ مل جاتا ہے اور شادی ہو جاتی ہے، اداکاروں کے بچوں کی تقریبات پر بھی خرچہ نہیں آتا۔

Advertisement

مومنہ اقبال نے انڈسٹری میں شادی کرنے کا نقصان بتاتے ہوئے کہا کہ سمجھ میں نہیں آتا کے کون کس کی تعریف کر رہا ہے، بیوی اپنی اور شوہر اپنی تعریفوں میں لگے رہتے ہیں اور پھر اس طرح سے لڑائیاں ہو جاتی ہیں۔

شو کے دوران اداکارہ نے حلف اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ شوبز انڈسٹری میں شادی نہیں کریں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر