Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوارا بھاسکر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

Now Reading:

سوارا بھاسکر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
سوارا بھاسکر

سوارا بھاسکر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق داکارہ نے 23 ستمبر کو ایک بیٹی کو جنم دیا ہے اور جس کا نام رابعہ رکھا گیا ہے۔

علاوہ ازیں جوڑے نے ایک باضابطہ بیان کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ اس خوشخبری کو شیئر کیا۔ انہوں نے اپنی بیٹی کو اپنی ‘سب سے بڑی خوشی اور نعمت’ قرار دیا۔

انہوں نے اپنی بیٹی کا نام رابعہ بصری کے نام پر رکھا۔ نام کا مطلب بہار اور/یا ملکہ بھی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Swara Bhasker (@reallyswara)

سوارا اور فہد نے اپنی بیٹی کے ساتھ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر بھی شیئر کیں۔ انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ، “ایک دعا سنی، ایک نعمت عطا ہوئی، ایک گانا سرگوشی، ایک صوفیانہ سچائی.. ہماری بچی رابعہ 23 ستمبر 2023 کو پیدا ہوئی شکر گزار اور خوش دل کے ساتھ، آپ کی محبت کا شکریہ! یہ ایک ہے پوری نئی دنیا ہے۔’’

Advertisement

خیال رہے کہ سوارا نے سماج وادی پارٹی کے رہنما فہد کے ساتھ شادی کے چار ماہ بعد جون 2022 میں اپنے حمل کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔

جوڑے نے فروری 2023 میں اپنی شادی کا اعلان کیا اور اپنی شادی کی تقریبات اور اپنے دوستوں، ساتھیوں اور خاندان کے افراد کے لیے ایک شاندار استقبالیہ کا اہتمام کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر