
کنگنا رناوت کی فلم چندر مکھی 2 کا ٹریلر جاری
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی آنے والی فلم چندر مکھی 2 کا ٹریلر فینز کے ساتھ شیئر کر دیا، جس میں وہ بےحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
ٹریلر دیکھیں:
اس سے قبل فلم کا پسٹر بھی جاری کیا گیا جس میں کنگنا رناوت بھاری زیورات سے آراستہ ہیں ، خوبصورت ساڑھی پہنے وہ ایک محل کے اندر کھڑی ہے۔
پوسٹر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی، مداحوں نے کنگنا کی چندر مکھی کی دلکش اور کمانڈنگ تصویر کشی کے لیے اپنی تعریف کا اظہار کیا ہے۔
19 ستمبر کو ریلیز ہونے والی چندر مکھی 2، جس کی ہدایتکاری معروف ہدایت کار پی واسو نے کی ہے، 2005 کی ہارر کامیڈی چندر مکھی کا ایک انتہائی متوقع سیکوئل ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News