Advertisement
Advertisement
Advertisement

شردھا کپور کی اپنے والد کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو وائرل

Now Reading:

شردھا کپور کی اپنے والد کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو وائرل
شردھا کپور

شردھا کپور کی اپنے والد کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو وائرل

شردھا کپور انڈسٹری کی کامیاب ترین اداکاراؤں میں سے ایک ہیں اور انہیں سوشل میڈیا پر بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے۔

انسٹاگرام پر 82 ملین سے زیادہ فالوورز کے ساتھ اداکارہ اپنی روزمرہ کی زندگی کی اپڈیٹس کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ شردھا کپور نے اپنے والد شکتی کپور کو سالگرہ کی سب سے منفرد انداز میں مبارکباد پیش کی ہے ۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

Advertisement

تجربہ کار اداکار شکتی کپور کی71 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی بیٹی شردھا کپور نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر اپنے والد کے ساتھ ایک مزاحیہ لیکن دلکش ویڈیو پوسٹ کی۔

ویڈیو میں باپ بیٹی کی جوڑی کو شکتی کپور کے مشہور ڈائیلاگ پر تاثرات دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں شردھا نے انہیں اپنا ‘الٹی میٹ راک اسٹار’ کہہ کر مخاطب کیا اور سالگرہ کی مبارکباد بھی پیش کی۔

Advertisement

شکتی کپور زیادہ تر ولن اور مزاحیہ کردار ادا کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ تین دہائیوں پر محیط اپنے کیریئر میں انہوں نے 700 سے زیادہ فلموں میں کام کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر