Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہریتھک روشن کی نئی تصویر ہوئی وائرل

Now Reading:

ہریتھک روشن کی نئی تصویر ہوئی وائرل
ہریتھک روشن

ہریتھک روشن کی نئی تصویر ہوئی وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار اور بہترین ڈانسر ہریتھک روشن کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔

حال ہی میں اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بغیر شرٹ کے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں اور دیگر کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hrithik Roshan (@hrithikroshan)

Advertisement

اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں اداکار کے ٹونڈ ایبس بہت  ظاہر ہیں اور ان کی فٹ رہنے کا شوق بھی بہت نمایاں ہے۔

اس تصویر کو 913K سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں اور اس تعداد میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

اس تصویر پر ہریتک روشن کی موجودہ گرل فرینڈ صبا آزاد سمیت بپاشا باسو، تاپسی پنو، کیارا اڈوانی، پریتی زنٹا، راج کمار راؤ، کارتک آریان، ارجن کپور اور ان کے فائٹر کے ساتھی اداکار انیل کپور اور کرن سنگھ گروور جیسی کئی دیگر مشہور شخصیات نے بھی اس پوسٹ کو پسند کیا۔

Advertisement

ہریتھک روشن کا شمار بی ٹاؤن کی بہترین شخصیات میں ہوتا ہے اور اس تصویر سے ثابت ہوتا ہے اداکار شوٹنگ کے شیڈول کے درمیان باقاعدگی سے جم جاتے ہیں۔

کام کے محاذ پر، ہریتک روشن سدھارتھ آنند کی اگلی فائٹر میں کام کرنے والے ہیں۔ فضائی ایکشن فلم میں وہ دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور کے ساتھ پائلٹ کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ وہ کیارا اڈوانی اور جونیئر این ٹی آر کے ساتھ وار 2 میں بھی کام کرنے والے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر