Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمیع خان نے اپنی سدا بہار جوانی اور فٹنس کا زار بتادیا

Now Reading:

سمیع خان نے اپنی سدا بہار جوانی اور فٹنس کا زار بتادیا
سمیع خان

سمیع خان نے اپنی سدا بہار جوانی اور فٹنس کا زار بتادیا

سمیع خان ایک انتہائی با صلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکار ہیں جو کئی سپرہٹ ڈراموں میں جلوہ گر ہوچکے ہیں۔سمیع خان نہ صرف بطور ہیرو بلکہ کئی ڈراموں میں منفی کردار بھی ادا کیے ہیں۔

سمیع خان نے اپنی پہلی ہی فلم سلاخیں کے ذریعے بہت زیادہ شہرت اور کامیابی حاصل کی وہ ایک محنتی اداکار ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں بشر مومن، دھانی، عشق ذہے نصیب، ایسی ہے تنائی، تقدیر اور خودغرض شامل ہیں۔ جبکہ اس وقت وہ ڈرامہ مجھے قبول نہیں میں مدیحہ امام کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔

سمیع خان کی مشہور فلموں میں  رانگ نمبر 2، کاف کنگنا اور لفنگے شامل ہیں۔ سمیع خان ایک خوشگوار  شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں  اور ان کے دو پیارے بچے ہیں۔

Advertisement

سمیع خان کو حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان مدعو کیا گیا جہاں انہوں نے اپنی سدا بہار جوانی اور فٹنس کے بارے میں بتایا۔ سمیع خان نے اپنے خوبصورتی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’میری والدہ ہمیشہ مجھے بتاتی ہیں کہ میرے والد کی فیملی میں یہ خوش قسمتی ہے کہ وہ کافی نوجوان نظر آتے ہیں، وہ دھیرے دھیرے بوڑھے ہوتے ہیں،  اللہ کی طرف سے برکت ہے، وہ فٹ رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ، میں نے سنا ہے کہ اداکاروں کی اسکرین کی عمر اہمیت رکھتی ہے۔

 

سمیع خان نے سب لوگوں جوان اور فٹ رہنے کا مشورہ بھی دے دیا۔ انہوں نے کہا، “جوان نظر آنے کے لیےرات جلد سونا ضرروی ہے۔ ہماری نسل کا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ وہ دیر سے سوتے ہیں، رات کو دیر سے سونا چھوڑ دیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر