
شاہ رخ خان کی جوان 1000 کروڑ کلب میں داخل ہونے کیلئے تیار
شاہ رخ خان کی ‘جوان’ کا باکس آفس پر شاندار بزنس جاری ہے، فلم اب دنیا بھر میں 1,000 کروڑ روپے کی کمائی کے ساتھ نیا ریکارڈ بنانے کے قریب پہنچ گئی ہے۔
‘شاہ رخ خان کے بے مثال جنون نے جوان کو اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سے ایک بنا دیا ہے۔ 19 ستمبر کو ‘جوان’ ہندوستان میں 500 کروڑ روپے کو عبور کرنے میں کامیاب ہوئی ، اور کسی رکاوٹ کے بغیر مزید کمائی کررہی ہے۔
شاہ رخ خان کی فلم نے بزنس کے کئی ریکارڈ توڑے ہیں ، اور یہ جلد ہی دنیا بھر کے باکس آفس کلیکشن میں بھی 1,000 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لے گی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تجارتی رپورٹس کے مطابق، 13 دنوں میں ‘جوان’ نے ہندوستان میں 14 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ اس طرح، ہندوستان میں کل مجموعہ اب 507.88 کروڑ روپے ہے۔ فلم اب بھارت میں 550 کروڑ روپے کے نشان پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔
اس کے علاوہ دنیا بھر میں کلیکشن میں، فلم پہلے ہی 800 کروڑ روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس نے 13 دنوں میں 883.68 کروڑ روپے کمائے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News