
بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کا دعوت نامہ جاری ہوگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی رسومات ادے پور کے لیلیٰ محل میں ہوں گی۔
مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی 24 ستمبر کو ہوگی۔
23 ستمبر کو صبح 10 بجے سے ہی شادی کی رسومات شروع ہوجائیں گی۔
24 ستمبر کو ادے پور کی جھیل میں واقع تاج جھیل محل میں شادی کی تقریب منعقد ہوگی۔
واضح رہے کہ دلہا دلہن 30 ستمبر کو چندی گڑھ میں ایک دعوت بھی رکھیں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News