
شاہ رخ خان کی جوان نے دنیا بھر میں 800 کروڑ روپے کمالئے
شاہ رخ خان کی جوان نے دنیا بھر میں 800 کروڑ روپے کمالئے۔
فلمساز ایٹلی کی تازہ ترین فلم جوان ملکی اور عالمی باکس آفس پر اچھی کمائی کر رہی ہے۔ پیر کو فلمی تجارتی تجزیہ کار منوبالا وجئے بالن کے مطابق، ریلیز کے 11 ویں روز جوان دنیا بھر کے باکس آفس پر 800 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی ہے۔
جوان میں شاہ رخ خان، نینتھارا اور وجے سیتھوپتی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
جوان میں شاہ رخ وکرم راٹھور (باپ) اور ان کے بیٹے آزاد کے دوہرے کردار میں جلوے گر ہیں، اس میں دیپیکا پڈوکون اور سنجے دت نے بھی خصوصی کردار ادا کیا ہے۔
AdvertisementJawan ENTERS the elite ₹800 cr club at the WW Box Office.
The film has sold 1⃣3⃣9⃣0⃣1⃣4⃣2⃣ tickets from tracked shows alone in India on the 11th day.
||#ShahRukhKhan|#Nayanthara|#Jawan|#Atlee|#Jawan2||
Hindi
Shows – 13317
Gross – ₹ 35.18 crPer Show Collection – ₹ 26,417… pic.twitter.com/kR1rZoUkPcAdvertisement— Manobala Vijayabalan (@ManobalaV) September 18, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News