Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’جوان کے سیٹ پر موبائل فون کے استعمال کی اجازت نہیں ہوتی تھی‘‘

Now Reading:

’’جوان کے سیٹ پر موبائل فون کے استعمال کی اجازت نہیں ہوتی تھی‘‘
موبائل فون

’’جوان کے سیٹ پر موبائل فون کے استعمال کی اجازت نہیں ہوتی تھی‘‘

‘جوان’ 7 ستمبر 2023 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ہندی، تامل اور تیلگو میں ریلیز ہوئی۔

ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی، اس فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ وجے سیتھوپتی، نینتھارا، سانیا ملہوترا اور پریمانی ہیں۔ دیپیکا پڈوکون ایک توسیع شدہ کیمیو میں نظر آرہی ہیں۔

ایسے میں ریدھی ڈوگرہ، جو فلم میں کاویری اماں کا کردار ادا کرتی نظر آئیں ہیں، نے ہفتے کے روز اپنے انسٹاگرام پر ایک  طویل  پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ یہ کردار ان کے لیے کس طرح سنہری موقع تھا اور ایک اہم انکشاف بھی کیا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Ridhi Dogra (@iridhidogra)

ریدھی ڈوگرا نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے جوان کردار کاویری میں تبدیلی کی جھلک دکھائی گئی اور پوسٹ کے ساتھ ایک لمبا کیپشن لکھا۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان کے لیے جوان ایک امتحان اور سنہری موقع تھا، اور یہ کہ سینما کی طالبہ کے طور پر، یہ ایک ‘خواب پورا ہونا’ تھا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی وہ سیٹ پر ہوتی تھیں، وہ کینڈی کی دکان میں کسی بچے کی طرح محسوس کرتی تھیں۔ جوان شوٹ کے دوران انہیں بہت کچھ دیکھنے اور سیکھنے کو ملا۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ شاہ رخ خان کی لگن، اور عزم قابل ستائش ہے جبکہ اپنے پوسٹ کے اختتام پر اداکارہ نے بتایا کہ جوان کے سیٹ پر موبائل فون کے استعمال کی اجازت نہیں ہوتی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر