نیلے لباس میں کیارا اڈوانی کے گلیمر اور گریس کے مداح دیوانے
فیشن کی بات کی جائے تو کیارا اڈوانی کبھی بھی مایوس نہیں کرتی ہیں، روایتی ہو یا مغربی، ان کا واضح انداز صارفین اور فیشن ناقدین کی طرف سے یکساں طور پر پذیرائی حاصل کرنے میں کافی متاثر کن رہا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہیں جس میں وہ نیلے رنگ کا لباس پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اپنی خوبصورتی اور ناقابل یقین فیشن سینس کے ساتھ، انہوں نے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔
اداکارہ کی یہ تصاویر ان کی فیشن اسٹائلسٹ تانیا گھرو کی جانب سے شیئر کی گئی ہیں جس میں وہ نیلے رنگ کے خوبصورت ڈریس میں نظر آئیں۔
کیارا کے لباس میں ایک طرف بیلون آستین کے ساتھ ایک آف شولڈر ڈیزائن، فگر ہیگنگ فٹ، نیچے رفلز کی ایک سے زیادہ پرتیں اور ہر طرف ایک دلکش سیاہ اور سفید پھولوں کا پرنٹ نمایاں ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
