
سونم کپور فلموں میں واپسی کیلئے تیار
بالی وڈ کی اداکارہ سونم کپور کی تعلیمی قابلیت جان مداح حیران رہ گئے۔
غیر ملکی خبر ر رساں ادارے کے مطابق انیل کپور کی بیٹی سونم کپور بالی وڈ اسٹار کڈز میں سے ہیں جنہوں نے اپنی پڑھائی ادھوری چھوڑ دی۔
سونم کا دل ہمیشہ سے پاپا کی اداکاری اور فلموں کے سیٹ پر دل لگتا تھا۔
اس لیے بارہویں جماعت پاس کرنے کے بعد سونم نے 22سال کی عمر میں اپنی پہلی فلم ایک گریجویٹ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ کی۔
واضح رہے اداکارہ سونم نے متعدد فلموں میں اداکاری کی اور مداحوں کے دلو ں میں جگہ بنائی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News