Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرح خان کا ’میں ہوں ناں‘ سے شاہ رخ خان کے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

فرح خان کا ’میں ہوں ناں‘ سے شاہ رخ خان کے متعلق اہم انکشاف
فرح خان

فرح خان کا ’میں ہوں ناں‘ سے شاہ رخ خان کے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ کی معروف فلمساز اور کوریوگرافر فرح خان نے اپنی سپر ہٹ فلم ’میں ہوں ناں‘ سے کنگ خان کے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران فرح خان نے ’میں ہوں ناں‘ فلم کے بارے میں کچھ نامعلوم کہانیاں شیئر کیں۔

انہوں نے بتایا کہ اداکار شاہ رخ خان، ستیش شاہ کے ساتھ تھوکنے کے سین کی شوٹنگ کے دوران اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکے تھے اور انہوں اس سین کے لئے نے پانچ سے چھ ٹیک لیے تھے۔

فرح نے کہا کہ شاہ رخ خان اور ستیش جی کا سین شوٹ کرنا بہت مشکل تھا۔ ہم ستیش جی کو پانی پلاتے تھے اور وہ اس سین میں شاہ رخ پر تھوکتے تھے۔ ہم نے اسے واضح طور پر دکھانے کے لیے بیک لائٹ بھی رکھی تھی۔ اس ٹیک میں شاہ رخ اپنی ہنسی نہ روک سکے اور انہوں نے ہنستے ہوئے پانچ چھ ٹیک لگائے۔ پھر میں نے اس سے کہا، ‘کرلے نا شاٹ، وہ تم پر تھوک رہا ہے۔’

ایک ہاٹ کیمسٹری ٹیچر سے لے کر ایک مزاحیہ ہندی ٹیچر تک، فلم میں متعدد منفرد کردار تھے جس کے متعلق فرح خان نے انکشاف کیا کہ فلم کے تمام کردار درحقیقت نہرو نگر میں ان کی پرانی سوسائٹی کی آنٹیوں اور ماموں سے متاثر تھے۔

Advertisement

خیال رہے کہ ڈانس ٹیوٹر سے لے کر بالی ووڈ کے اسٹار فلم سازوں میں سے ایک، فرح خان کندر نے ایک طویل سفر طے کیا ہے۔ کوریوگرافر نے  سال 2004 میں اپنی پہلی فلم میں ہوں نا کے ساتھ ہدایت کاری کی طرف قدم بڑھایا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر