Advertisement
Advertisement
Advertisement

ولن کے بغیر فلم کا کوئی مزہ نہیں، نیئر اعجاز

Now Reading:

ولن کے بغیر فلم کا کوئی مزہ نہیں، نیئر اعجاز
نیئر اعجاز

ولن کے بغیر فلم کا کوئی مزہ نہیں، نیئر اعجاز

نیئر اعجاز پاکستان ٹیلی ویژن اور فلم کے ایک سینئر اور انتہائی باصلاحیت اداکار ہیں۔ انہوں نے کئی ڈراموں میں لازوال کردار ادا کیے انہوں نے ہر کردار کو منفرد انداز میں ادا کر کے اسے ڈرامے کی پہچان بنا دیا چاہے وہ دشت ہو یا دھواں۔

 ان کے مشہور ڈراموں میں چاند گرہن، جنجال پورہ، لاگ، دل دبئی صحرا، سرکار صاحب اورتنویر فاطمہ بی اے اور فلموں میں مجھے جینے دو، موسیٰ خان، لاج، ظل شاہ، بھائی لوگ، رانگ نمبر، جانان، ایکٹر ان لاء، طیفا ان ٹربل، ضرار، دی لیجنٹ آف مولا جٹ اور سلطنت شامل ہیں۔

نیئر اعجاز کو حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان مدعو کیا گیا جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے کئی رازوں پر سے پردہ اٹھایا۔

نیئر اعجاز نے کئی ڈراموں اور فلموں میں تقریباً 6 منفرد انداز میں ولن کا کردار ادا کیا ہے، میزبان کے ایک سوال جس میں انہوں ںے ان کے ولن کے کردار ادا کرنے کرنے کے بارے میں بات کی تو اس کے جواب میں نیئر اعجاز کا کہنا تھا کہ انہوں نے سب سے پہلے دشت میں ایک ہکلاتے ہوئے ولن کا کردار ادا  کیا تھا انہوں نے یہ بھی کہا ولن کے بغیر فلم کا کوئی مزہ نہیں، فلم کی سارا تھرل ولن ہی لاتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر