Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کی جوان نے 12 دنوں میں 858 کروڑ روپے کمالئے

Now Reading:

شاہ رخ خان کی جوان نے 12 دنوں میں 858 کروڑ روپے کمالئے

شاہ رخ خان کی جوان نے 12 دنوں میں 858 کروڑ روپے کمالئے

شاہ رخ خان کی جوان نے دنیا بھر میں 858 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔

فلمساز ایٹلی کی تازہ ترین فلم جوان ملکی اور عالمی باکس آفس پر اچھی کمائی کر رہی ہے، فلمی تجارتی تجزیہ کار منوبالا وجئے بالن کے مطابق، ریلیز کے  12  ویں روز جوان دنیا بھر کے باکس آفس پر 858 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی  ہے۔

جوان میں شاہ رخ خان، نینتھارا اور وجے سیتھوپتی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

جوان میں شاہ رخ وکرم راٹھور (باپ) اور ان کے بیٹے آزاد کے دوہرے کردار میں جلوے گر ہیں، اس میں دیپیکا پڈوکون اور سنجے دت نے بھی خصوصی کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر