
معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اسد رائے نے اپنی دکھ بھری داستان سُنادی ہے۔
حال ہی میں بول کو اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹک ٹاکر اسد رائے نے بتایا کہ میری بیٹی کا انتقال ہو گیا ہے، اسے گردوں کی بیماری تھی۔ میں نے بہت علاج کروایا مگر وہ ٹھیک نہیں ہوئی اور اللہ پاک کے پاس واپس چلی گئی۔ بس یہی سوچ کر دل کو تسلی دیتا ہوں کہ اللہ کی نعمت تھی جو اس نے واپس لے لی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ میں نے ایک وزیرستان کی پٹھان لڑکی سے شادی کی ہے، جو میری مداح تھی۔ ہوا کچھ یوں کہ اس نے میری ویڈیوز دیکھیں اور مجھے کئی روز تک مسلسل میسجز کرتی رہی کہ مجھے آپ پسند ہو اور مجھے آپ سے بات کرنی ہے، بس پھر کیا تھا یہ الفاظ سننے کی دیر تھی کہ میں نے انہیں اپنا واٹس اپ نمبر بھیجا۔
اسد نے بتایا کہ تقریباً 1 سال سے زائد عرصے تک ہم بات چیت کرتے رہے، لیکن جب بات شادی کی آئی تو اس کے گھر والے اور بھائی راضی نہیں ہوئے تو وہ کہنے لگی کہ آپ کیلئے میں کچھ بھی کر سکتی ہوں، ان جملوں نے میرا دل جیت لیا پھر میں نے اسے لاہور بلا لیا، وہاں ہم نے کورٹ میرج کر لی۔
ٹک ٹاکر اسد رائے کے مطابق اس شادی سے میرے والد خوش نہ تھے یہی وجہ ہے کہ اب وہ مجھ سے بات نہیں کرتے مگر میری امی اپنی بہو سے بہت خوش ہیں، دونوں میں بہت پیار ہے۔ یہی نہیں اس کے علاوہ میں نے اپنی مہندی، شادی اور ولیمے کی تقریب بھی خود کی کیونکہ اس وقت ہم دونوں کے گھر والے اس فیصلے سے خوش نہ تھے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News