Advertisement
Advertisement
Advertisement

اکشے کمار کی فلم ’مشن رانی گنج‘کے ٹریلر نے سب کو جذباتی کردیا

Now Reading:

اکشے کمار کی فلم ’مشن رانی گنج‘کے ٹریلر نے سب کو جذباتی کردیا

اکشے کمار کی فلم ’مشن رانی گنج‘کے ٹریلر نے سب کو جذباتی کردیا

بالی ووڈ کے  با صلاحیت اداکار اکشے کمار کی جذبات ، ڈرامہ اور سنسنی سے بھرپور فلم ’مشن رانی گنج‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

 یہ فلم رواں سال 6 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی، جس میں اکشے کمار اور ان کے مدمقابل پرینیتی چوپڑا مرکزی کرداروں میں نظر آرہے ہیں۔

 فلم، مشن رانی گنج: دی گریٹ بھارت ریسکیو کا ٹریلر ایک بہادر ریسکیو آپریشن کی سچی کہانی پیش کررہا ہے، جو ناظرین کو کوئلے کی کان کے اندر 350 فٹ گہرائی میں لے جاتا ہے جہاں 65 کان کن پھنس گئے تھے اور زندگی و موت کی  جنگ لڑ رہے تھے۔

اس فلم میں  اکشے کمار ہندوستان کے سب سے بڑے ریسکیو مشن کے ہیرو بہادر جسونت سنگھ گل کا کرداد ادا کر رہے ہیں۔

اکشے کمار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ  “1989 میں، ایک شخص نے ناممکن کو حاصل کر لیا۔”

Advertisement

ٹریلر دیکھیں:

موشن پوسٹر:

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

Advertisement

گانا دیکھیں:

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر