
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ باکس آفس پر ریکارڈ بزنس کررہی ہے۔
جوان میں شاہ رخ خان نے باپ اور بیٹے کا دوہرا کردار ادا کیا ہے جبکہ فلم میں نینتھارا ایک نڈر پولیس اہلکار کا کردار ادا کررہی ہیں اور وجے سیتھوپتی نے ولن کا کردار ادا کیا ہے۔
یہ فلم 300 کروڑ کے بجٹ میں بنائی گئی تھی جبکہ فلم پوری دنیا میں 1 ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرچُکی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حالیہ رپورٹس میں بتایا گیا کہ فلم آئندہ ماہ نومبر میں نیٹ فلکس صارفین کے لیے دستیاب ہوگی۔
نیٹ فلکس پر جوان فلم تلیگو، ہندی اور تامل سمیت متعدد زبانوں میں ریلیز کی جائے گی۔
نیٹ فلکس پر فلم کے ایسے مناظر بھی ریلیز کیے جائیں گے جو سینما گھروں میں نہیں دکھائے گئے تھے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News