Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ سے متعلق ریا کپور کا اہم اعلان

Now Reading:

فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ سے متعلق ریا کپور کا اہم اعلان

فلم ’ویر دی ویڈنگ‘ سے متعلق ریا کپور کا اہم اعلان

بالی وڈ کی نامور فلمساز ریاکپور نے اپنی ہٹ فلم  ’ویرے دی ویڈنگ‘  کے سیکوئل سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو میں لیجنڈری اداکار انیل کپور کی بڑی صاحبزادی اور فلمساز ریا کپور نے فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کے سیکوئل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس  کے اسکرپٹ پر کام کر رہی ہیں۔

ریا کپور نے بتایاکہ ان کی کوشش ہے کہ جو توقعات ’ ویرے دی ویڈنگ‘ کے سیکوئل کے حوالے سے کی جارہی ہیں، وہ اس پر پورا اترتے ہوئے اسکرپٹ کو زیادہ بہتر بنائیں۔

ذرائع کے مطابق ویرے دی ویڈنگ ٹو کی کاسٹ سے متعلق انہوں نے فی الحال کوئی تصدیق یا ناموں کا اعلان نہیں کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Rhea Kapoor (@rheakapoor)

 ویرے دی ویڈنگ 2 کی کاسٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ کرینہ کپور خان اور سونم کپور ایک بار پھر اس سیکوئل میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

واضح رہےکہ سال 2018 میں ریلیز کی گئی ’ویرے دی ویڈنگ‘ خواتین کی دوستی اور ان کی آزادی کے موضوع پر بننے والی ایک منفرد کامیڈی فلم تھی جسے ششانکا گھوش نے ڈائیریکٹ کیا تھا۔

Advertisement

 ریا کپور، ایکتا کپور اور نکھل دویدی کی پروڈیوس کردہ اس فلم  میں کرینہ کپور خان، سونم  کپور ، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیا نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر