Advertisement
Advertisement
Advertisement

میڈونا نے گینیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

Now Reading:

میڈونا نے گینیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

میڈونا نے گینیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

امریکی گلوکارہ میڈونا نے گینیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کرلی۔

65  سالہ پاپ گلوکارہ، اداکارہ، ڈائریکٹر اور مصنفہ میڈونا کا پورا نام میڈونا لوئس ہے۔

گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ان کا شمار اپنے دور کی کامیاب ترین گلوکارہ میں کیا جاتاہے۔

سال 1983 میں میڈونا کا گانا امریکی چارٹ میں شامل ہوا اور جنوری 1984 میں یہ 16ویں نمبر پر آ گیا، اس کے بعد اُن کے دیگر گانے بھی بے حد مقبول ہوئے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں ہفتے گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے گلوکارہ کی فروخت کی گئی البم کے اعداد و شمار اپ ڈیٹ کیے گئے جس کے بعد میڈونا اپنی پوزیشن میں مزید مستحکم ہوگئیں۔

Advertisement

اعداد و شمار کے مطابق میڈونا نے یہ ریکارڈ اپنے 40 سالہ کیریئر میں 40 کروڑ سے زائد ریکارڈز فروخت کر کے نام کیا ہے۔

ان کے پاس یہ ریکارڈ سال 2009 سے ہے جبکہ کئی نامور گلوکارائیں تاحال اس ریکارڈ کے قریب بھی نہیں پہنچ سکیں۔

میڈونا نے رواں ماہ کے ابتداء میں اپنے 78 شو سیلبریشن ٹور کا آغاز کیا ہے جو اپریل 2024 میں اختتام پزیرہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر