Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار کون ؟ ٹک ٹاکر حریم شاہ بول پڑیں

Now Reading:

پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار کون ؟ ٹک ٹاکر حریم شاہ بول پڑیں

پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار کون ؟ ٹک ٹاکر حریم شاہ بول پڑیں

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا ہے۔

 گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئی تھیں جہاں کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم محض 45.3 اوورز میں 305 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی اور یوں میچ کینگروز نے 62 رنز سے جیت لیا۔

بعدازاں شائقین کرکٹ نے قومی ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایسے میں معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ اور ہم ایک اور میچ ہار گئے ہیں۔

 

Advertisement

 

 حریم شاہ نے شائقین کرکٹ سے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار کون ہے؟

ایک صارف نے کہا کہ کل کے میچ میں بابراعظم کا جلدی آؤٹ ہونا میچ ہارنے کی وجہ بنی ہے سب کو پتا ہے بابر سپین پر اوٹ ہو جاتا ہے پھر اس کو جلدی کرنے کی کیا ضرورت تھی۔

 

 

Advertisement

کاشف ملک نامی صارف نے کہا کہ ناقص سلیکشن، ناتجربہ کاری، ماڈرن کرکٹ سے دوری اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی کمی شکست کی وجہ بنی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر