
عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔
حال ہی میں ملالہ یوسفزئی نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے متعلق پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ طالبان کے مظالم سے بھاگنے والے افغان بچے، عورتیں اور مرد مدد، عزت اور تحفظ کے مستحق ہیں اور انہیں مزید ہراسانی کا شکار نہ کیا جائے۔
Afghan refugees — children, women, men, elderly — fleeing Taliban persecution deserve support, dignity, and safety, not further obstacles and harassment.
I echo UN experts’ call and urge the Pakistani government to reconsider its rushed policy of mass deportation.…
Advertisement— Malala Yousafzai (@Malala) October 27, 2023
ملالہ کا کہنا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کے ماہرین کی آواز سے آواز ملاتی ہیں جس میں انہوں نے پاکستان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر افغانیوں کے ملک سے اخراج کی پالیسی پر نظرثانی کرے۔
علی ظفر نے ملالہ یوسفزئی کی پوسٹ پر طنزیہ کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ غزہ کے لوگوں کے متعلق ان کا کیا خیال ہے؟
گلوکار کا کہنا تھا کہ ملالہ کو اور کسی کیلئے نہیں تو غزہ کے بچوں کیلئے آواز اٹھانی چاہئے کیونکہ ان کی انفلوئنس بڑی ہے اور لوگوں کو ان سے بڑی توقع رکھنی چاہئے۔
AdvertisementWhat about Gaza @Malala ?
If not for anything else, then the children ?
You have influence. Should we not expect more from you ? #Gaza_Genicide #CeaseFireInGaza https://t.co/oj8ydCLtlf
— Ali Zafar (@AliZafarsays) October 28, 2023
اس موقع پر علی ظفر نے اپنی پوسٹ کے ساتھ غزہ نسل کشی اور غزہ آگ میں کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News