
رانی مکھرجی اور کاجول 16 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونگی
بالی وڈ کی دو نامور اداکارائیں رانی مکھرجی اور کاجول 16 سال کے بعد دوبارہ ایک ساتھ ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور فلمساز اور میزبان کرن جوہر کے مقبول ترین ٹاک شو کافی ود کرن کے آٹھویں سیزن میں اداکارہ رانی مکھرجی اور کاجول 2007 کے بعد دوبارہ ایک ساتھ بطورمہمان شرکت کر رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ذرائع کے مطابق کاجول اور رانی مکھرجی نے کرن جوہر کے ٹاک شو میں ایک ساتھ بطور مہمان شرکت کی منظوری دے دی ہے۔
رانی اور کاجول دونوں، جوکہ آپس میں کزن بھی ہیں، آخری مرتبہ سال 2007 میں شاہ رخ خان کے ساتھ اس شو میں جلوہ گر ہوئی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: کافی ود کرن میں کونسی شادی شدہ جوڑی شرکت کریگی؟
سوشل میڈیا پر یہ خبریں بھی گردش کررہی ہیں کہ کافی ود کرن کے سیزن 8 میں شاہ رخ خان بھی اپنی صاحبزادی سوہانا خان کے ساتھ مہمان بن کر آئیں گے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس کے علاوہ کرینہ کپور خان اور عالیہ بھٹ، روہت شیٹی اور اجے دیوگن، سنی دیول اور بوبی دیول کی جوڑیاں بھی اس شو کے مہمانوں کی فہرست میں شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News