Advertisement
Advertisement
Advertisement

اروشی روٹیلا کا “سونے کا آئی فون” مداح کو مل گیا؛ واپسی کیلئے بڑا مطالبہ کردیا

Now Reading:

اروشی روٹیلا کا “سونے کا آئی فون” مداح کو مل گیا؛ واپسی کیلئے بڑا مطالبہ کردیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا کا پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد میں ورلڈ کپ 2023ء کے حالیہ بڑے معرکے کے موقع پر 24 قیراط کا سونے کا آئی فون گُم ہوگیا تھا۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے درخواست کی تھی کہ میرا 24 قیراط گولڈ والا آئی فون کھو گیا! اگر کسی کو یہ فون نظر آجائے تو برائے مہربانی میری مدد کرتے ہوئے مجھ سے جلد از جلد رابطہ کرے۔

اب اروشی روٹیلا کو ایک ای میل موصول ہوئی ہے، ای میل کرنے والے شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کا مہنگا ترین آئی فون اُس کے پاس ہے جس کو وہ مدد یا احسان کے بغیر واپس نہیں کرے گا۔

اُس شخص کا کہنا تھا کہ اگر آپ اس کی واپسی چاہتی ہیں تو میری مدد کریں اور میرے بھائی کو کینسر سے بچائیں۔

Advertisement

اداکارہ اروشی روٹیلا نے اس ای میل کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا ہے اور پُرستار کی درخواست کو تسلیم کرلیا ہے۔

خیال رہے کہ اس فون کی قیمت لگ بھگ ایک کروڑ روپے ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر