
ویب سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ کب ریلیز ہوگی؟
ایکشن سے بھرپور نئی ویب سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز روہت شیٹی کی یہ نئی ویب سیریز اگلے سال 19 جنوری کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمازون پرائم ویڈیو پر ریلیز کی جائے گی۔
روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں بننے والی ’انڈین پولیس فورس‘ سات اقساط پر مشتمل ہے ، جس میں اداکار سدھارتھ ملہوترا، شلپا شیٹی اور ویویک اوبرائے پولیس کے روپ میں ایکشن کرتے نظر آئیں گے۔
سدھارتھ ملہوترا نے بھی انسٹا گرام پر اپنی اس ویب سیریز کا پہلا پوسٹر شیئر کیا اور ساتھ ہی مداحوں کی بے صبری دیکھتے ہوئے اس کی ریلیز کی تاریخ کا اعلا ن کیا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
’انڈین پولیس فورس‘ کے ساتھ ’سنگھم‘ سیریز کے فلمساز روہت شیٹی کا کسی بھی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر بطور ہدایت کار یہ پہلا پروجیکٹ ہے۔
AdvertisementLights, Siren, Action!
Amazon Original Indian Police Force, a larger than life series to release Worldwide on Jan 19, 2024! Thrilled to be bringing this high-octane action entertainer from the incredible Rohit Shetty to audiences. Paying an ode to our Indian Police on… pic.twitter.com/vIbFKqQzL4— prime video IN (@PrimeVideoIN) October 21, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News