راشمیکا مندانا کی فلم’ گرل فرینڈ‘ کی پہلی جھلک جاری
تامل اور بالی وڈ اداکارہ راشمیکا مندانا نے اپنی نئی تیلگو تھرلر فلم ’ دی گرل فرینڈ‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کا مختصر ٹیزر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ دنیا عظیم محبت کی کہانیوں سے بھری ہوئی ہے لیکن چند محبت کی کہانیاں ایسی بھی ہیں جو پہلے کبھی نہ سنی اور نہ ہی دیکھی گئی ، ‘گرل فرینڈ’ ایسی ہی ایک کہانی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ راشمیکا مندانا نے ’پشپا‘ اور ’گیتھا گووندم‘ میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا، ان کی آخری فلم ’مشن مجنوں‘ تھی جو رواں سال نیٹ فلکس پر 20 جنوری کو ریلیز ہوئی۔
راشمیکا مندانا اداکار رنبیر کپور کے ساتھ اپنی نئی فلم ’اینیمل‘ میں جلد ہی بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی، جبکہ آج کل وہ اللو ارجن کے مدمقابل بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
