Advertisement
Advertisement
Advertisement

اجے دیوگن کی فلم ’سن آف سردار‘ کے سیکوئل کا اعلان

Now Reading:

اجے دیوگن کی فلم ’سن آف سردار‘ کے سیکوئل کا اعلان

اجے دیوگن کی فلم ’سن آف سردار‘ کے سیکوئل کا اعلان

بالی وڈ کے سپراسٹار اجے دیوگن کی ہٹ فلم ’سن آف سردار‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔

 بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2012 کی ایکشن اور کامیڈی سے بھر پور ہٹ فلم سن آف سردار کے سیکوئل کی شوٹنگ کا آغاز اگلے سال کیا جائے گا ، جس میں مرکزی کردار اجے دیوگن ہی ادا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سن آف سردار 2  میں مرکزی کردار کے علاوہ پوری نئی کاسٹ شامل کی جائے گی ، جس کےلئے ابھی ناموں کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔

فلم کا اسکرپٹ اور پروڈکشن ابھی تکمیلی مراحل میں ہیں لیکن یہ بات طے ہے کہ دونوں فلموں کے درمیان واحد مماثلت اجے دیوگن کی ایک عقیدت مند سردار کی تصویر کشی ہوگی۔

 سن آف سردار میں اجے دیوگن  کے علاوہ سوناکشی، سنجے دت اور جوہی چاؤلہ اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوئے تھے۔

Advertisement

اس فلم پر کئی اعتراضات بھی اٹھائے گئے تھے جن پر اجے دیوگن اور سکھ تنظیموں کے رہنماﺅں نے تفصیلی غور کرنے کے بعد فیصلہ کیا تھا کہ یہ فلم متنازع حصہ تبدیل کرنے کے بعد ریلیز کی جائے گی۔

واضح رہےکہ اس وقت اجے دیوگن  فلمساز روہت شیٹی کی فلم سنگھم اگین کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، جس میں ان کے ساتھ رنویر سنگھ اور اکشے کمار بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ajay Devgn (@ajaydevgn)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر