Advertisement
Advertisement
Advertisement

فہد مصطفیٰ کا شوبز انڈسٹری سے متعلق حیران کُن انکشاف

Now Reading:

فہد مصطفیٰ کا شوبز انڈسٹری سے متعلق حیران کُن انکشاف

فہد مصطفیٰ کا شوبز انڈسٹری سے متعلق حیران کُن انکشاف

معروف پاکستانی اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے شوبز انڈسٹری سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں ایسا کوئی نہیں ہے جس سے آپ مشورہ لے سکیں کیونکہ انڈسٹری میں سب ذہنی مسائل کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا کام ایسا ہے لوگ ہمیں حتیٰ کہ ہماری ڈریسنگ، آواز کو  دیکھ کر بھی تبصرے کرتے ہیں، اس لیے ہم سے کسی نے کیا مشورے لینے ہیں اگر مشورہ لینا ہے تو اپنے گھر میں کسی سے لیں۔

اس سے قبل اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ مجھے سوشل میڈیا پر تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ مجھے یہ بات بڑے اچھے سے معلوم ہے کہ میرے تمام فالوورز مجھ سے محبت نہیں کرسکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا منیجر اکثر اوقات مجھے کہتا ہے کہ آپ کو سوشل میڈیا پر متحرک رہنے کی ضرورت ہے لیکن میں اس دوڑ کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔

Advertisement

فہد مصطفیٰ کے مطابق سوشل میڈیا اس وقت تک اچھا ہے جب تک آپ اس کو اچھے مقصد کیلئے استعمال کریں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر