Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف گلوکارہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں

Now Reading:

معروف گلوکارہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں

پنجابی گلوکارہ جیسمین سینڈلاس کو اپنے کنسرٹ سے چند گھنٹے قبل جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ جیسمین سینڈلاس امریکا میں مقیم ہیں جو نئی دلی کے جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں ہونے والے کانسرٹ میں اپنی پرفارمنس کیلئے آئی ہوئی ہیں۔

جب سے گلوکار دہلی آئی ہیں انہیں بین القوامی نمبر سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں:میڈیا رپورٹس/ فوٹو سوشل میڈیا

بتایا جارہا ہے کہ جب سے گلوکارہ دلی آئی ہیں انہیں بھارتی گلوکار سدھو موسے والے کے قاتلوں کی جانب سے بین الاقوامی نمبر سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گلوکارہ کو بتایا گیا تھا کہ آج اس پر اسٹیڈیم میں مبینہ طور پر حملہ کیا جائے گا جس کی وجہ سے ان کے ہوٹل کی سیکیورٹی کو بھی سخت کر دیا گیا ہے جبکہ دلی پولیس نے گلوکارہ کو بھی سیکیورٹی فراہم کی ہے۔

Advertisement

واضح رہے گلوکارہ نے بالی ووڈ میں ہٹ گانے گائے ہیں جن میں سے ایک سلمان خان کی فلم کیک 3 کا گانا ‘یار نہ ملے’ اور فلم اسٹریٹ ڈانس 3 ڈی میں ‘الیگل ویپن’ بھی شامل ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر