Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین ترکیہ کے اداکار سے ملنے والے پاکستانی اداکاروں پر برس پڑے

Now Reading:

یاسر حسین ترکیہ کے اداکار سے ملنے والے پاکستانی اداکاروں پر برس پڑے

یاسر حسین ترکیہ کے اداکار سے ملنے والے پاکستانی اداکاروں پر برس پڑے

پاکستانی اسکرین رائٹر و اداکار یاسر حسین نے ترکیہ کے مقبول ترین ڈرامے کورولش عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار بوراک اوزچیوت سے ملنے والے پاکستانی اداکاروں پر کڑی تنقید کی ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنے جاری کردہ بیان میں اداکار یاسر حسین کا کہنا تھا کہ خدا کی قسم میں نے اتنا میک اپ کاسمیٹک کی دُکان پر نہیں دیکھا جتنا ترکیہ کے مشہور اداکار بوراک اوزچیوت سے ملنے والے پاکستانی اداکاروں نے کیا ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ سب پاکستانی اداکار سفیدی میں اس بھائی (بوراک اوزچیوت) سے بھی سفیدی میں دو ٹون اوپر تھے۔

واضح رہے کہ ترکیہ کی عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ سیریز ’کورولش عثمان‘ میں ’عثمان‘ کا کردار نبھانے والے بوراک اوچیوت نے پاکستان کا دورہ کیا، اس دوران پاکستانی شوبز کے نامور اداکاروں نے ان سے ملاقات کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر