Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاجرہ یامین کی سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین برہم ہوگئے

Now Reading:

ہاجرہ یامین کی سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین برہم ہوگئے

ہاجرہ یامین کی سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین برہم ہوگئے

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل ہاجرہ یامین کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین برہم ہوگئے۔

ہاجرہ یامین آج کل اپنی دوستوں کے ہمراہ فلوریڈا میں چھٹیاں منارہی ہیں، انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی اس حالیہ ٹرپ کی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کیں ، جس کے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اداکارہ کی ان تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے مغربی انداز کا  مختصر لباس پہنا ہوا ہے جن میں وہ سمندر کنارے دوستوں کے ساتھ خوش گوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔

ہاجرہ یامین کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو ان کا یہ روپ بالکل بھی پسند نہیں آیا ، جس کے بعد ان پر لباس کے غلط  انتخاب پرشدید تنقید کی جا رہی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hajra Yamin (@hajra_yamin)

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ہاجرہ یامین کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

Advertisement

ہاجرہ یامین کے علاوہ آج کل متعدد پاکستانی اداکارائیں سوشل میڈیا پرمختصر کپڑوں میں تصویریں شیئر کرکے سخت تنقید کا نشانہ بن رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hajra Yamin (@hajra_yamin)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hajra Yamin (@hajra_yamin)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر