Advertisement
Advertisement
Advertisement

اینیمل کے نئے گانے میں رنبیر کپور اور رشمیکا نے سب کو حیران کردیا

Now Reading:

اینیمل کے نئے گانے میں رنبیر کپور اور رشمیکا نے سب کو حیران کردیا

اینیمل کے نئے گانے میں رنبیر کپور اور رشمیکا نے سب کو حیران کردیا

بالی ووڈ کی آنے والی نئی میگا ایکشن فلم ’اینیمل‘ کے نئے گانے ’ ست رنگا‘ میں رنبیر کپور اور رشمیکا منڈنا کی کیمسٹری نے سب کو حیران کردیا ہے۔

یہ فلم یکم دسمبر 2023 کو دنیا بھر میں پانچ زبانوں ہندی، تیلگو، تامل، کناڈا اور ملیالم میں ریلیز کی جائے گی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور عام طور پر ایک فلم کا معاوضہ 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے وصول کر تے ہیں لیکن انہوں نے فلم اینیمل کے لئے  اپنا معاوضہ آدھا کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم اینیمل میں رنبیر کپور نے مرکزی کردار کے لئے صرف 30 سے 35 کروڑ روپے معاوضہ لیا ہے جبکہ فلم کے منافع میں بھی ان کا حصہ ہوگا۔

Advertisement

اس فلم کی دیگر مرکزی کاسٹ میں انیل کپور، بوبی دیول اور جنوبی بھارت کی اداکارہ راشمیکا منڈنا بھی شامل ہیں۔

 میڈیا کی رپورٹس کے مطابق راشمیکا مندنا  نے اس فلم کے لیے 4 کروڑ روپے بطور معاوضہ لیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rashmika Mandanna (@rashmika_mandanna)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر