صلاح الدین ایوبی ایک آنے والی عظیم تاریخی سیریز ہے جس کو پاکستان اور ترکی نے مل کر پروڈیوس کیا ہے۔
پاکستان اور ترکی کی مشترکہ پروڈکشن ‘صلاح الدین ایوبی’ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید ، عدنان صدیقی، ڈاکٹر کاشف انصاری، احمد فاروق بکاک اور ڈاکٹر جنید علی شاہ اس تاریخی سیریز کے پروڈیوسر ہیں۔
سیریز میں مسلم رہنما سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی کو دکھایا جائے گا جبکہ یہ سیریز ٹی آر ٹی ون پر نشر کی جائے گی۔
سیریزکی ریکارڈنگ شروع کر دی گئی ہے، مرکزی کردار ترک اداکار یوگور ادا کر رہے ہیں جنہوں نے معروف ترک سیریز ارطغرل سے ڈیبیو کیا تھا۔
ڈرامے کی شوٹنگ کے لیے سیٹ 200 ایکٹر پر محیط رقبے پر قدیم شہر دمشق کی ترجمانی کرتا ہے، جہاں مساجد، بازار، مکانات محلات وغیرہ شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
