Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ آئمہ بیگ کا اداکارہ میرب علی کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟

Now Reading:

گلوکارہ آئمہ بیگ کا اداکارہ میرب علی کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟

گلوکارہ آئمہ بیگ کا اداکارہ میرب علی کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے بتادیا کہ اُن کا اداکارہ میرب علی کے ساتھ کیا رشتہ ہے۔

حال ہی میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیے، جہاں ان سے کیریئر، شادی اور تعلقات کے حوالے سے پوچھا گیا۔

ایک صارف نے ان سے پوچھا کہ انہیں شادی کے لیے کس طرح کے لڑکے کی تلاش ہے؟ کیا وہ زیادہ تعلیم یافتہ کو اہمیت دیں گی یا زیادہ پیسے والے کو؟

اس پر آئمہ بیگ نے لکھا کہ وہ شادی کے لیے لڑکا تلاش نہیں کر رہیں، انہیں کچھ بھی نہیں چاہئیے، وہ ایسے ہی ٹھیک ہیں۔

گلوکارہ نے مذکورہ سوال کرنے والے کا شکریہ بھی ادا کیا کہ انہوں نے ان سے ایسا پوچھا۔

Advertisement

—اسکرین شاٹ

ایک مداح نے ان سے فرمائش کی کہ وہ اداکارہ میرب علی کے لیے جملہ لکھیں، جس پر انہوں نے میرب علی کو اپنی اسٹوری میں مینشن کرتے ہوئے انہیں اپنی “بہن” قرار دیا۔

—اسکرین شاٹ

اسی طرح ایک صارف نے آئمہ بیگ سے سوال کیا کہ کیا ان کے اور عاصم اظہر کے درمیان تعلقات ختم ہوچکے ہیں؟

اس پر گلوکارہ نے جواب دیا کہ عاصم اظہر ان کے لیے بھائی کی طرح ہیں۔

واضح رہے کہ ماضی میں دونوں ایک ساتھ ’تیریاں‘ گانا ریلیز کر چکے ہیں، اس کے علاوہ بھی دونوں کو ایک ساتھ دیکھا جاتا رہا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر