Advertisement
Advertisement
Advertisement

نعمان اعجاز کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

Now Reading:

نعمان اعجاز کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

نعمان اعجاز کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و سینئر اداکار نعمان اعجاز نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیدیا۔

حال ہی میں اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت کرنے والوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “یہ ضروری نہیں کہ جو سوشل میڈیا پر اسٹیٹس لگائے صرف وہی فلسطین کے غم میں شریک ہے”۔

انہوں نے کہا کہ “کاش لوگ دل کے زخم کو محسوس کر پاتے، لیکن کہاں، ہمیں تو اشتہار بازی پسند ہے، براہِ کرم لوگوں کو جج کرنا چھوڑیں”۔

خیال رہے کہ غزہ پر ہونے والی اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اب تک 6 ہزار سے زائد معصوم فلسطینی شہری شہید ہو چُکے ہیں جن میں بڑی تعداد خواتین و بچوں کی ہے۔

اسرائیل کے اس ظالمانہ اقدام کی دنیا بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کھل کر مذمت کر رہے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر