Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مس یونیورس 2023ء کا تاج کس ملک کی حسینہ کے سر پر سجا؟ نام سامنے آ گیا

Now Reading:

مس یونیورس 2023ء کا تاج کس ملک کی حسینہ کے سر پر سجا؟ نام سامنے آ گیا

مس یونیورس 2023ء کا تاج کس ملک کی حسینہ کے سر پر سجا؟ نام سامنے آ گیا

نکاراگوا کی 23 سالہ حسینہ شینس پالاسیوس (Sheynnis Palacios) نے مس یونیورس 2023 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ 

فوٹو: فائل

ایل سیلواڈور میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن ’مس یونیورس‘ میں 90 سے زائد ممالک کی حسیناؤں نے حصّہ لیا۔

  نکاراگوا کی حسینہ شینس پالاسیوس یہ مقابلہ جیتنے میں کامیاب رہیں جبکہ تھائی لینڈ اور مس آسٹریلیا بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔

شینس پالاسیوس نکاراگوا سے یہ مقابلۂ حسن جتنے والی پہلی خاتون ہیں، وہ مس یونیورس کا تاج سر پر پہنتے ہوئے خوشی سے رو پڑی تھیں۔

اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ میں مقابلے کی ٹاپ 3 حسیناوْں سے یہ آخری سوال پوچھا گیا کہ ’اگر اُنہیں کسی اور خاتون کی زندگی کا ایک دن گزارنے کا موقع دیا جائے تو وہ کس خاتون کا انتخاب کریں گی؟‘

شینس پالاسیوس نے اس سوال کے جواب میں 18 ویں صدی کی برطانوی فلسفی اور حقوق نسواں کی ماہر میری وولسٹن کرافٹ کا انتخاب کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے اپنی محنت اور کوشش سے بہت سی خواتین کے لیے کام کیا اور اُنہیں نئے مواقع فراہم کیے تو میں ان کی طرح زندگی کا ایک دن گزارنا چاہوں گی۔

Advertisement

دوسری جانب مس یونیورس 2023ء میں پہلی بار پاکستان کی نمائندگی ماڈل اریکا رابن نے کی۔

 اُنہوں نے ریمپ پر واک کرنے کے لیے ایسے ملبوسات کا انتخاب کیا جس میں پاکستانی ثقافت کے رنگ نظر آئے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Official Miss Universe Pakistan (@missuniversepakistan)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Official Miss Universe Pakistan (@missuniversepakistan)

 

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟
معروف گلوکار کے گھر پر فائرنگ؛ ملازم شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر