Advertisement
Advertisement
Advertisement

راکھی ساونت آفتاب اقبال کے شو میں جلوہ گر ہونے کوتیار

Now Reading:

راکھی ساونت آفتاب اقبال کے شو میں جلوہ گر ہونے کوتیار
آفتاب اقبال

راکھی ساونت آفتاب اقبال کے شو میں جلوہ گر ہونے کوتیار

آفتاب اقبال کا شمار پاکستان کے مشہور میزبانوں میں ہوتا ہے، جو اپنی علمی اور تاریخی حوالوں پر مبنی گفتگو کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ وہ شاعری، ادب اور تاریخ سے بے پناہ رغبت رکھتے ہیں یہی وجہ ان کی بات کرنے کے انداز  میں ان کے علمی ادب کی جھلک واضح دکھائی دیتی ہے۔

آفتاب اقبال نے پاکستانی ٹیلی ویژن پر شو کا ایک منفرد تصور پیش کیا جس کی تقلید بعد میں بہت سارے چینلز نے بھی کی۔تاہم ان شو کی سب سے نمایاں خصوصیت ان کی کسی بھی موضوع کے حوالے معلومات تھی، ان کے شو میں  مہمانوں کے ساتھ کچھ بہترین مزاح نگار بھی شامل ہوتے ہیں اور وہ ادب اور تاریخ کے حوالوں سے حالات حاضرہ پر بات کرتے ہیں۔

دوسری طرف راکھی ساونت بالی ووڈ کی ایک بہت ہی متنازعہ شخصیت ہیں۔ وہ اپنی نازیبہ حرکات اور گفتگو کے لیے کافی شہرت رکھتی ہیں، ہر بار وہ کچھ ایسا نیا اور مفرد کرتی ہیں کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں اور ہر سو ان کا چرچے ہونے لگتے ہیں۔

Advertisement

کچھ عرصے کی غیر حاضری کے بعد اب وہ ایک بڑی خبر کے ساتھ واپس آئی ہیں جو پاکستان اور بھارت دونوں کی عوام کے لیے باعث حیرت ہے، یہ خبر دبئی میں تاریخ کا سب سے عجیب و غریب  واقعہ ہے۔

وہ خبر یہ ہے کہ راکھی ساونت کو آفتاب اقبال نے اپنے  شو میں شامل کر لیا ہے جی ہاں یہ سچ ہے۔ جس کی تصدیق ایک ویڈیو کے ذریعے آفتاب اقبال اور ان کے ٹیم نے خود کی ہے۔ اس ویڈیو میں راکھی ساونت کو آفتاب اقبال اور ان کی ٹیم کے ساتھ شو کے کانٹریکٹ پر دستخط کرتے ہوئے ددکھایاگیا ہے یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ آفتاب اقبال ہمیشہ سے ہی اپنے شو میں کچھ نیا کرتے ہیں لیکن کسی نے بھی توقع نہیں کی تھی وہ راکھی ساونت کو اپنے شو میں شامل کریں گے۔

واضح رہے کہ آفتاب اقبال گزشتہ چند ماہ سے ذاتی وجوہات کی بناپر دبئی میں مقیم ہیں اور وہی سے شو  کی میزبانی کے فرائض انجام دیں رہے ان کا راکھی ساونت کے ساتھ یہ شو بھی دبئی سے ہی پیش کیا جائے گا۔

تاہم راکھی ساونت کا آفتاب اقبال شو میں شامل ہونے پر مداحوں نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں​

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر