Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست پر حریم شاہ کا بڑا اعلان

Now Reading:

ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست پر حریم شاہ کا بڑا اعلان
حریم شاہ

پاکستان کی نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کی خوشی میں مداحوں کیلئے قیمتی تحفے کا اعلان کیا ہے۔

گزشتہ روز حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں بھارت کی شکست پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ آج 2 آئی فون 15 بانٹیں گئی۔

انہوں نے اس قیمتی تحفے کو حاصل کر نے کے لئے ایک آسان سی شرط بھی رکھی کہ ان کی ایکس کی پہلی پوسٹ کو شیئر کیا جائے اس کے بعد وہ دو خوش نصیب مداحوں کے نام کا اعلان کریں گی۔

ٹک ٹاکر نے ایک اور پوسٹ  میں بھارتی وزیراعظم مودی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’مودی جی! اتنی چیٹنگ کرکے بھی ہار گئے‘۔

Advertisement

 اس کے ساتھ ہی حریم شاہ نے ایک اور ایکس پوسٹ بھی کی۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے ایک لاکھ سے زائد تماشائیوں کے سامنے بھارتی کرکٹ ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈ کپ اپنے نام کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کا شاہین شاہ آفریدی کو اہم مشورہ

ورلڈ کپ کے پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والی بھارتی ٹیم فائنل میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں ناکام رہی۔

Advertisement

مسلسل عمدہ پرفارمنس دکھانے والے روہیت شرما، ویرات کوہلی اور محمد شامی بھی کل نہ چل سکے۔

آسڑیلیا نے عمدہ بولنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ کرکے 241 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 43 ویں اوورز میں پورا کرکے بھارت کو شکست سے دوچار کردیا۔

اس موقع پر اسٹیڈیم میں بیٹھے ایک لاکھ سے زائد تماشائیوں پر آسڑیلوی ٹیم کے گیارہ کھلاڑی بھاری پڑ گئے اور ہر طرف خاموشی چھا گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
شعیب ملک کی نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر