Advertisement
Advertisement
Advertisement

’سنگھم اگین‘ میں اکشے کمار کے کردار کی پہلی جھلک جاری

Now Reading:

’سنگھم اگین‘ میں اکشے کمار کے کردار کی پہلی جھلک جاری

’سنگھم اگین‘ میں اکشے کمار کے کردار کی پہلی جھلک جاری

بالی وڈ کے سپراسٹار اکشے کمار نے آنے والی نئی میگا ایکشن فلم سنگھم اگین میں اپنے کردار پولیس آفیسر ویر سوریاونشی کی پہلی جھلک شیئر کی ہے۔

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے انسٹا گرام پر یہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ آئیلا رے آئیلا، سوریاونشی آئیلا’ یہ ’اے ٹی ایس چیف ویر سوریاونشی‘ کے داخلے کا وقت ہے۔ کیا آپ تیار ہیں؟‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

Advertisement

اس سے قبل سپراسٹار اجے دیوگن نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹر شئیر کیا اور ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ’میرے پولیس اسکواڈ کا سب سے بدنام افسر، رنویر سنگھ بحیثیت انسپکٹر سنگرام بھالراؤ عرف سمبا، جوکہ پہلے سے زیادہ متاثر کن اور مضبوط نظر آرہا ہے‘۔

Advertisement

اس فلم میں اکشے کمار، اجے دیوگن، رنویر سنگھ، کرینہ کپور، دیپیکا پڈوکون ، ٹائیگر شیروف اور شویتا تیواری بھی شامل ہیں۔

اس سے قبل دیپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام پر فلم سنگھم اگین کے اپنے  متاثر کن کردار پولیس آفیسر ’شکتی شیٹی‘ کا تعارفی روپ شیئر کیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by दीपिका पादुकोण (@deepikapadukone)

Advertisement

 یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر ناصرف وائرل ہو گئی ہے بلکہ  دنیا بھر میں موجود ان کے کروڑوں مداحوں کے ساتھ ساتھ  بالی وڈ کے اداکار اور اداکارائیں بھی ان کے اس انداز کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون کو روہت شیٹی کی بھارتی پولیس کے موضوع پر بننے والی فلم ’سنگھم اگین‘ میں اجے دیوگن کی بہن کے کردار کے لئے کاسٹ کیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ سنگھم 2011 میں ریلیز ہوئی، جس میں کاجل اگروال، اجے دیوگن اور پرکاش راج نے مرکزی کردار ادا کیاتھا۔

اس کے بعد 2014 میں سنگھم ریٹرنز آئی ، جس میں اجے دیوگن کے ساتھ کرینہ کپور نے مرکزی کردارادا کیااور اب 2024 کی دیوالی پر’سنگھم اگین‘ سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر