Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنبیر کپورکے کندھے پر ’نیا ٹیٹو‘ کس کے نام کا ہے؟

Now Reading:

رنبیر کپورکے کندھے پر ’نیا ٹیٹو‘ کس کے نام کا ہے؟
رنبیر

رنبیر کپورکے کندھے پر ’نیا ٹیٹو‘ کس کے نام کا ہے؟

گزشتہ روز بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور کی آنے والی نئی میگا ایکشن فلم ’اینیمل‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری کیا گیا جوکہ بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

فلم اینیمل کی تشہیری مہم کے سلسلے میں رنبیر کپور نے ایک پروگرام میں شرکت کی ، جہاں انہوں نے اپنی اہلیہ اداکارہ عالیہ بھٹ اور بیٹی ’راہا‘ کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

رنبیر کپور کی اس فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے کے گرد گھومتی ہے ، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی سے اپنے تعلق پر بات کرتے ہوئے اپنے کندھے پر بنوایا گیا نیا ٹیٹو بھی سب کو دکھایا۔

اس پروگرام کی اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ قابل فخر والد رنبیر کپور شو کے میزبان کو ’راہا‘ ( بیٹی) کے نام کا اپنا نیا ٹیٹو دکھا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:رنبیر کپور کی میگا ایکشن فلم ’اینیمل‘ کا ٹریلر جاری

واضح رہےکہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے نومبر 2022 میں اپنی بیٹی راہا کپور کو اس دنیا میں خوش آمدید کہا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اس فلم اینیمل کی کہانی ’باپ اور بیٹے‘ کے رشتے کے گرد گھومتی ہے ، جس میں کئی اتار چڑھاؤ، جذبات اور پاگل پن دکھایا گیا ہے، مختصر ٹریلر میں رنبیر کپور کی اداکاری نے بھی سب مداحوں کو حیران و پریشان کردیا ہے۔

یہ فلم یکم دسمبر 2023 کو دنیا بھر میں پانچ زبانوں ہندی، تیلگو، تامل، کناڈا اور ملیالم میں ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر