Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں مدیحہ امام نے ولیمے میں شاندار پرفارمنس سے دل جیت لئے

Now Reading:

بھارت میں مدیحہ امام نے ولیمے میں شاندار پرفارمنس سے دل جیت لئے
امام

بھارت میں مدیحہ امام کا ولیمہ: اداکارہ نے اپنی پرفارمنس دل جیت لئے

بھارت میں پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ امام کے ولیمےکی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اداکارہ کی پرفارمنس نے سب کے دل جیت لئے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر مدیحہ امام کی اپنے ولیمے کی تقریب میں شوہر کے ساتھ بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ویڈیو :

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: مدیحہ امام کا بھارت میں سسرالیوں کیجانب سے پرتپاک استقبال

پاکستانی اداکارہ نے اپنی شادی کے بعد پہلی بار بھارت میں اپنے سسرال کا دورہ کیا جہاں ان کے شوہر کے سب عزیز واقارب نے انہیں والہانہ انداز سے خوش آمدید کہا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

مدیحہ امام کے شوہر کون ہیں؟

ان کے شوہر کا نام ’موجی بسر‘ ہے جوکہ بالی وڈ کے ایک پروڈیوسر اور فلمساز ہیں، انہوں نے بطور لکھاری اور پروڈکشن منیجر بھی متعدد بالی وڈ پروجیکٹس میں کام کیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق اداکارہ کے شوہر نے سال 2017 میں اپنے بالی وڈ کیریئر کا آغاز دو مقبول فلمز ’دی سک‘ اور ’لکا چھپی‘ سے بطور اسسٹنٹ پروڈیوسر کیا تھا۔

رواں سال مئی کے مہینے میں مدیحہ نقوی نے سوشل میڈیا پر شوہر کے ہمراہ شادی کی تصویر پوسٹ کرکے اس خوشخبری سے سب کو آگاہ کیا تھا۔

اس وائرل ویڈیو میں سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ مدیحہ امام کے بھارت میں سسرال پہنچتے ہی وہاں بارش شروع ہوگئی جس پر اُن کے شوہر کے گھروالوں نے کہاکہ ’ہماری بہو اس گھر کے لیے خوش نصیب ہے‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Syeda Madiha Imam (@madihaimam)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر